مریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والا گیارہ سالہ لینڈس سمز امریکی بیس بال ٹیم نیو یارک یانکیز کا مداح

امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والا گیارہ سالہ لینڈس سمز امریکی بیس بال ٹیم نیو یارک یانکیز کا مداح ہے،،، لینڈس پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں اور پاؤں سے محروم ہے ،،، لیکن اسے ابتدائی عمر سے ہی کھیلوں میں بھرپور دلچسپی ہے،،، لینڈس نے سخت محنت کی اور سکول کی باسکٹ بال ٹیم میں شامل ہوگیا،،، آج کا دن لینڈس کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہے ،،، کیونکہ وہ آج اپنی پسندیدہ ٹیم نیو یارک یانکیز کے گراؤنڈ میں پہلی بار،،، بیس بال کھیلنے جا رہا ہے،،، اس گیارہ سالہ بچے کی کہانی میں سیکھنے والوں کیلئے بہت سے سبق ہیں