برطانوی پولیس نے لندن حملے سے تعلق کے الزام میں ایک اور مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا،،،

برطانوی پولیس نے لندن حملے سے تعلق کے الزام میں ایک اور مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا،،، لندن حملے کے بعد اب تک انیس مشکوک افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں ،،، جن میں سے بارہ کو رہا کردیا گیا ہے،،، دوسری جانب پولیس نے لندن پل پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے چاقو کی تصاویر بھی جاری کی ہیں