جنوبی کیرولینا کے سرکاری حکام نے سیریل کلر کی قید سے چھڑائی جانے والی لڑکی کو بازیاب کرائے جانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے،،

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے سرکاری حکام نے سیریل کلر کی قید سے چھڑائی جانے والی لڑکی کو بازیاب کرائے جانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے،،، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کو کس طریقے سے ایک کنٹینر کے اندر زنجیروں سے باندھ کر قید رکھا گیا ہوتاہے،،، سیریل کلر کو سات لوگوں کے قتل کا اعتراف کرنے پر سات بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے