ایک ایسا سکول بھی ہے جہاں پرانا سامان دو تعلیم عام کرو کے عنوان سے چار ہزار بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جا رہا ہے،،

یہ ہے شہر قائد کی مضافاتی بستی نیوکراچی کا ایک علم قدہ’’ تیس سال قبل اس کا آغاز ایک جھگی اور چار طلبہ سے کیا گیا تھا،، آج ادارے میں چارہزار بچے، سات اسکول کیمپس اور انٹرمیڈیٹ کالج قائم ہے، ادارے میں مستقبل کے معماروں کو تعلیم و تربیت فراہم کی جاتی ہے، مظہر شیخ ستائیس سال سے ادارہ میں مزدوری کرنے والے اسلم کا بیٹا اسی ادارہ سے تعلیم حاصل کرکے جامعہ کراچی میں بی ایس سی فائنل ایئر کا طالب علم ہے،، اس کا کہنا ہے کہ ہماری نسلوں کی قسمت بدل گئی ساٹ اسلم اور بیٹا فرقان اسلم سلائی کڑائی کی کلاس میں بیٹھی غریب بچیاں بھی اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے دلجمعی سے سیکھ رہی ہیں نجی رفاعی اسکول نے کچرہ مہم سے سستا بازارکا بھی آغاز کیا ہے،، جس میں رکھی اشیا فروخت کرکے ادارے کی مالی معاونت کی جاتی ہے،، کیمرہ مین فرحان احمد کےساتھ اختر نواز وقت نیوز کراچی