راولپنڈی کے بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکسٹم حکام نے تئیس سمارٹ فون پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔۔

کسٹم حکام کے مطابق بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی،،،، جس دوران سیدذوالقرنین نقوی نامی شخص کے سامان سے تئیس موبائل فونز بر آمد کیے گئے،،،،موبائل فونز کی مالیت لاکھوں روپے میں ہے،،،کسٹم حکام نے سیدذوالقرنین نقوی کوگرفتار کرکے ائیرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کردیا،،، سیدذوالقرنین نقوی ای وائے 231 پرواز پر ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچاتھا،،،،،