رمضان کے بابرکت مہینے میں عطر کی مانگ میں بھی بےپناہ اضافہ ہو جاتا ہے،،

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عطر کے استعمال میں بےپناہ اضافہ ہو جاتا ہے ،، شہری پرفیوم اور باڈی سپرے کی بجائے عطر کو ہی ترجیح دیتے ہیں ،، یہی وجہ سے عطر کی دکانوں پر لوگوں کے رش کی ،، یہاں ہر قسم کے عطر دستیاب ہیں ،، جن کی قیمت سینکڑوں روپے سے ہزاروں روپے تک ہو سکتی ہے،، ساٹ علما شیشے کی رنگ برنگی بوتلوں میں رکھے یہ عطر نہ صرف سنت کو پورا کرتے ہیں بلکہ ارد گرد کے لوگوں کو بھی ترو تازہ رکھتے ہیں ،، شہری نہ صرف عطر کو خود پسند کرتے ہیں بلکہ اس ماہ صیام میں اسے تحفہ کیلئے بھی دینا پسند کرتے ہیں پی ٹی سی