نٹکھٹ بلی کو ایڈونچر کا شوق مہنگا پڑگیا۔
الجیریاکی بی مانوسلیک لائنرزسےمتاثرہوکرایڈونچرکوشوق پوراکرنےبجلی کےپول پرچڑھ توگئی،،لیکن وہاں سےاترنامشکل ہو گیا۔ کئی فٹ بلند پول پر پریشان حال بی مانو کھبی ادھر گئی تو کبھی ادھر لیکن واپسی کا کوئی راستہ نا ملا، اس کوشش میں کئی بار تار سے لٹک بھی گئی۔حواس باختہ بی مانونےاپنی مددکیلئےآئےاہلکاروں بھی خوب پریشان کیا، بالآخر بی مانو کو سٹک سے نیچے گرا کر ہی اس مشکل سے نجات دلائی گئی۔