میانمار: فوجی جہاز گرنے سے12افراد ہلاک ہوگئے
میانمار میں آج MANDALAY شہر کے قریب ایک جہاز گرنے سے بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فوجی جہاز چھ اہلکاروں سمیت بھکشوئوں کو لے کر بدھوں کے آشرم میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے جا رہا تھا۔
میانمار میں آج MANDALAY شہر کے قریب ایک جہاز گرنے سے بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فوجی جہاز چھ اہلکاروں سمیت بھکشوئوں کو لے کر بدھوں کے آشرم میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے جا رہا تھا۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...