وفاقی حکومت کا آئندہ سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ
بجٹ تقریر کے اہم نکات وزیرخزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ اور احتجاج وفاقی بجٹ کا حجم 8ہزار 487ارب روپے ہوگا معیشت کو مضبوط بنیاد فراہم کردی گئی ، ترقی کی طرف رواں دواں ہے بیس ارب ڈالر خسارے کو 800 ملین سرپلس میں لے آئے کرونا کی وجہ سے معیشت کو مستحکم کرنے میں وقت لگا ماضی میں 5.5فیصد شرح نمو کا ڈھول پیٹا گیا ماضی کی تمام ادائیگیاں ہمیں کرنا پڑیں ورنہ ملک دیوالیہ ہوجاتا پاکستان کو کرونا وبا کی دو اضافی لہروں کا سامنا رہا مگر بھیانک نتائج سے بچ گئے کرونا کے باوجود فی کس آمدنی میں 15فیصد اضافہ ہوا ٹیکس وصولیوں میں 18فیصد اضافہ ہوا پچھلےسال کی نسبت75فیصد ریفنڈ زیادہ ادائیگی کی گئی وفاقی بجٹ میں احساس پروگرام کے لئے 260ارب روپے مختص