ملک میں 19جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان

Jun 11, 2024 | 14:30

 19جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ رواں سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ اس عیدالاضحی کے موقع پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ۔ 

مزیدخبریں