آپریشن ردالفساد: بلوچستان میں کارروائی دو دہشتگردوں گرفتار,دہشت گردوں سے دیسی ساختہ بم، دھماکہ خیزمواد ،راکٹ اوردیگرہتھیار برآمد
ملک بھرمیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن ردالفساد بھرپوراندازمیں جاری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان میں دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملادئیے۔ سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرمستونگ، پشین،کھڈ کوچہ اورسبی میں آپریشن کے دوران دودہشت گرد گرفتارکرلیے،،آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے دیسی ساختہ بم،دھماکہ خیزمواد،راکٹ دیگرہتھیاربرآمد کرلیے گئے