پاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف کے مشن اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے
پاکستان کے دورے پر موجود آئی ایم ایف کے مشن اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔یہ بات وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے مختصر پریس بیان میں کہی گئی ہے۔وزارت کے مطابق فریقین کے درمیان مشاورت آئندہ دو روز تک جاری رہے گی۔