انگلینڈ کا گرین شرٹس کو جیت کے لیے 374 رنز کا ہدف
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 374 رنز کا ہدف دیدیا۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔