کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا تبادلہ, عمران یعقوب منہاس کراچی پولیس نئے چیف مقرر
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا تبادلہ کردیا گیا، عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف مقرر کردئیے گئے ہیں۔عید سے پہلے سندھ حکومت نے کراچی پولیس سے متعلق بڑ ا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔عمران یعقوب منہاس کراچی پولیس کے نئے چیف ہونگے۔ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔غلام نبی میمن کو اب اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیا گیا ہے، اس عہدے پر پہلے عمران یعقوب منہاس تعینات تھے۔
پاکستانعمران یعقوب منہاس