اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے، 3 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صیہونی فورسز کے جمعتہ الوداع سے فلسطینی عوام پر حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز کے حملے میں حماس کے کمانڈر بھی شہید ہوئے۔عرب میڈیا نے فلسطینی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد گولے چلتی گاڑی اور موٹر سائیکلوں پر گرے اور سڑک پر لاشوں کے