بھارت میں کورونا ایک دن میں مزید ہزار 748 زندگیاں نگل گیا
بھارت میں کورونا وباء کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، ایک دن میں مزید 3 ہزار 748 افراد جان کی بازی ہار گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا وباء سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 3 ہزار 748 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ تین لاکھ 66 ہزار 499 نئے کیسز سامنے آ گئے۔