سعودی عرب کا رواں سال حج کا اعلان
سعودی عرب کا رواں سال حج کا اعلان ۔عازمین کی صحت و سلامتی کے لیے مکمل انتظامات کیے جائیں گے۔محفوظ ماحول میں تمام سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ حج کے امور انجام دیے جاسکیں گے۔ آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔۔سعودی وزارت حج و عمرہ