افریقی ملک گینیا میں موجود چند سیاحوں نے بندر کو تالاب کنارے مچھلیاں پکڑتے دیکھا
افریقی ملک گینیا میں موجود چند سیاحوں نےتالاب کنارے مچھلیاں پکڑنے کے آلات رکھے اور خود کچھ فاصلے پرچھپ کر بیٹھ گئے،،کچھ ہی دیر میں وہاں بن مانسوں کا ایک گروہ پہنچا ،ا س نے پہلے تو ان آلات کا بغور معائنہ کیا اور پھر بالکل کسی ماہر شکاری کی مانند راڈ کو تالاب میں ڈال دیا اور مچھلیوں کا انتطار کرنے لگے ،،اگرچہ مچھلی تو انکے کانٹے میں نہیں پھنسی لیکن انکی اس دلچسپ حرکت سے سیاح خوب محظوظ ہوئے ، انہوں نے نہ صرف اس دلچسپ نظارے کو اپنے ویڈیو کیمرے میں محفوظ کیا بلکہ اسے سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کردیا جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ کر لطف ابدوز ہوچکے ہیں