دوران پرواز جہاز میں سانپ نکل آیا

دوران پرواز جہاز میں سانپ نکل آیاجس کے بعد جہاز نے ہنگامی لینڈنگ کی اور اینمل کنٹرول حکام نے فوراً اسے پکڑ لیا۔ سانپ کی موجودگی کی وجہ سے مسافروں میں افراتفری پھیل گئی تاہم تمام مسافر اس سے محفوظ رہے۔یہ جہاز میکسیکو کی ائیر لائن ایرومیکسیکو کی فلائٹ231میں تھا جو ٹوریون سے میکسیکو سٹی جا رہی تھی۔ سانپ زہریلا نہیں تھا