ارب پتی سعودی شہزادہ ولیدبن طلال سمیت7اعلیٰ عہدےداروں کورہاکرنےکافیصلہ

رہائی عدم ثبوت کی بناپردی جارہی ہے،رہائی پانےوالوں میں سابق وزیرمتعب بن عبداللہ،سابق گورنرترکی بن عبداللہ شامل رہائی پانےوالوں میں شہزادہ ترکی بن ناصراورشہزادہ فہدبن عبداللہ بھی شامل رہائی پانےوالوں میں سابق وزیرخزانہ ابراہیم العساف،سابق نگراں شاہی محل خالدالتویجری بھی شامل