بولیویا میں کھوپڑیوں کا سالانہ مذہبی تہوار منایا گیا

11 نومبر 2017 (09:48)

لندن (نیٹ نیوز) بو لیو یا میں کھو پڑیو ں کا سالانہ مذہبی تہوار منا یا گیا۔ڈے آف دی سکلز نامی اس تہوار کے مو قع پرمقامی باشندوں نے اپنے آبا¶ اجداد اور پیاروں کی کھو پڑیو ں کو پھو لو ں سے سجا یا جسکے بعد قبرستا ن میں انکی اجتماعی رسو مات ادا کی گئیں