تیسرا ون ڈے : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے280 رنز کا ہدف
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں280رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر279رنز بنائے۔ بابر اعظم 92رنز بنا کر نمایاں رہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے