راولپنڈی: ریلوے کراسنگ پر پل نہ ہونیکی وجہ سے ٹرین نےکم سن بہن بھائی کو کچل دیا
راولپنڈی: ریلوے کراسنگ پر پل نہ ہونیکی وجہ سے ٹرین نے بہن بھائی کی جان لے لی،گلزار قائد کے قریب ٹرین نے کم سن بہن بھائی کو کچل دیا، ٹرین کی ٹکر سے 10 سالہ علی اور 7 سالہ عینی جاں بحق ہوئے،ریسکیو حکام کے مطابق دونوں بچے اپنے گھروالوں کے ساتھ پٹڑی کراس کررہے تھے، اچانک ٹرین آئی بڑوں نے بھاگ کر جانیں بچائی، بچے نہ بھاگ سکے،
دونوں بہن بھائی کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں