کابل :مسلح افراد کا حملہ، 2افغان فوجی ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے قلعہ وزیر میں رات گئے مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔کابل پولیس کے مطابق رات گئے قلعہ وزیر میں ہونے والے مسلح افراد کے حملے میں افغان فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئیں۔