ہر مافیا عمران کے مخالف ہے ۔اب کپتان اور بھی کھل کر کھیلے گا۔شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی بچوں کی زندگیوں پر ترس آتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی بچوں کی زندگیوں پر ترس آتا ہے۔بیچارے مہینوں سائیلنٹ موڈ پر رہتے ہیں۔
سیاسی بچوں کی زندگیوں پر ترس آتا ہے۔بیچارے مہینوں سائیلنٹ موڈ پر رہتے ہیں۔ پھر کسی چھوٹے بڑے واقعے سے امیدیں لگاکر سوچتے ہیں شاید اس بار حکومت کو کوئی نقصان پہنچےاورہماری باری آئے
بھلا کبھی کوے کے کہنے پر بھی بیل مرتے ہیں
ہر مافیا عمران کے مخالف۔اب کپتان اور بھی کھل کر کھیلے گا— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 11, 2021
پھر کسی چھوٹے بڑے واقعہ سے امیدیں لگاکر سوچتے ہیں شاید اس بار حکومت کو کوئی نقصان پہنچے اورہماری باری آئے۔بھلا کبھی کوے کے کہنے پر بھی بیل مرتے ہیں۔ہر مافیا عمران کے مخالف ہے ۔اب کپتان اور بھی کھل کر کھیلے گا۔