عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آج سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے گیارہ سینٹس کمی کے بعد پچاسی ڈالر تیس سینٹس پر ہوئےجبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے بیس سینٹس کمی کے بعد ایک سو آٹھ ڈالر پچہتر سینٹس پر کیے گئے۔