ملک میں بجلی منصوبے جلد مکمل ہوں گےجس سےنہ صرف توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا،بلکہ عوام کوسستی بجلی بھی ملے گی: شہاز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سےچیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے ملاقات کی،،جس میں ملک میں توانائی منصوبوں کا جائزہ لیاگیا،،میاں شہبازشریف کاکہناتھا،،کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں توانائی کے
منصوبوں پرتیزی سےکام جاری ہے،،اس سلسلے میں حکومت کی کوششیں بار آور ثابت ہورہی ہیں،،انہوں نےکہا،کہ دوہزار سترہ کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے،،جن سے ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی،،وزیراعلیٰ پنجاب نےاس عزم کا بھی اظہار کیا،،کہ بہت جلد نہ صرف ملک سےاندھیروں کاخاتمہ ہوگا،،بلکہ عوام کوسستی بجلی بھی فراہم کی جائے گی،