صوبہ ننگرہار میں ملکی فورسز کی کارروائی میں داعش اور طالبان کے بیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے
افغانستان کے شہر لشکرگاہ میں ایک خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں دس پولیس اہلکاروں سمیت چودہ افراد مارے گئے،، صوبہ ننگرہار میں ملکی فورسز کی کارروائی میں داعش اور طالبان کے بیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے