مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نہتے کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،، قابض بھارتی فوج نے مزید تین نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ، بھارت نے کئی روز سے وادی میں جعلی سرچ آپریشن کا ڈونگ رچایا ہوا ہے ، جس کے دوران کشمیریوں کی زندگیاں تنگ بنا دی گئی ہیں، تینوں کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑا میں اسی جعلی سرچ آپریشن کے دوران شہد کیا گیا ، لیکن بھارتی مظالم کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتے ، ادھر نہتے کشمریوں کو بھارتی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں