اردن کے سرحد کے قر یب پھنسے شامی شہر یوں کی مدد ممکن بنائی جائے۔ یونیسف
اقوام متحدہ نے اردن کی سرحد کے قر یب پھنسے ہوئے شامی شہر یوں کو طبی سہول یات کی فراہمی ممکن بنائے جانے پر زور د یا ہے۔ یونیسف کے مطابق گزشتہ48 گھنٹوں کے دوران کم از کم دو نومولود بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ شام کے عراق اور اردن سے ملنے والے علاقے کے شہر رقبان میںتقریباً 45 ہزار شامی پھنسے ہوئے ہیں۔ یونیسف نے فر یقین پر زور د یا ہے کہ وہ متاثر ین تک ضروری اشیا کی فراہمی کے لیے تعاون کر یں۔