پی سی بی نے ورنن فپی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔پی سی بی نے کہا کہ تکنیکی وجوہات پر پریس کانفرنس نہیں ہورہی کسی اور دن ری شیڈول کیا جائے گا۔