ایٹمی دھماکے کرنے میں آبروئے صحافت مجید نظامی کا اہم کردار تھا: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد

11 ستمبر 2017 (21:47)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکے کرنے میں آبروئے صحافت مجید نظامی کا اہم کردار تھا ۔ وہ اس کابینہ کا حصہ تھے جس میں ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ ہوا۔ وہ پریس میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کر رہے تھے