معروف گلوکار و سماجی راہنما ابرا رالحق کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد, چیف آپریٹنگ آفیسر نے ادارے بارے بریفنگ دی

Sep 11, 2018 | 20:30

معروف گلوکار و سماجی راہنما ابرا رالحق کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد,  چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان نے ادارے بارے بریفنگ دی,  ابرارالحق کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا

 سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانا ہو گا: ابرارالحق

 اتھارٹی میں نوکری نہیں بلکہ مشنری جذبے سے کام کیاجا رہاہے : ابرارالحق

 ایسا جدید منصوبہ مغربی ممالک میں بھی نہیں دیکھا:ابرار الحق

 تمام قوم کو آپ پر فخر ہے کہ آپ پاکستان کو محفوظ بنا رہے ہیں:ابرار الحق کا خطاب

 ابرا رالحق نے پولیس کمیونیکیشن افسران کو حمدیہ کلام ’’تیرے رنگ رنگ‘ ‘ گا کر سنایا

 بھنگڑا کنک نے سیف سٹی ریڈیو ایف ایم 88.6 پر لائیو پروگرام میں شرکت کی

 ابرار الحق نے سیف سٹیز پراجیکٹ بارے اپنے جذبات کا اظہار خصوصی میسج ریکارڈ کرواکر کیا

 چیف آپریٹنگ آفیسر نے معزز مہمان کو اتھارٹی کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی

مزیدخبریں