سیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا آغاز

سیالکوٹ اور لندن کے درمیان قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی براہ راست ہفتہ وار پرواز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج صبح ساڑھے 6 بجے لندن سے سیالکوٹ کے لیے براہ راست پہلی پرواز پی کے 778 سیالکوٹ ائیرپورٹ پہنچ گئی ہے جو گزشتہ ایک سال کے دوران پی آئی اے کا دسواں نیا روٹ ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پرواز پی کے 778 کی آمد پر آبی توپوں کی سلامی دی گئی