وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ۔صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال خصوصا ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی ۔صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی.