وزیرِ اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے
وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء اسد عمر اور شبلی فراز بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ ہیں۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیرِ اعظم عمران خان کا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور کابینہ کے اراکین نے استقبال کیا۔ لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ Play Video وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء اسد عمر اور شبلی فراز بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ ہیں۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیرِ اعظم عمران خان کا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور کابینہ کے اراکین نے استقبال کیا۔ وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے وزیرِ اعظم عمران خان ن نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتِ حال سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔ وزیرِ اعظم اپنے ایک روزہ کوئٹہ کے دورے کے دوران بلوچستان کے صوبائی وزراء سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ۔۔صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو۔