وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کی فوری ہدایات
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کی فوری ہدایات دادو و گردو نواح کے علاقوں میں سیلابی صورتحال، 500KV گرڈ اسٹیشن کو خطرے کی خبر پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا فوری نوٹس.