ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری, 3 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کےنقصان پر 23 رنز بنالیے
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی دعوت پر سری لنکا نے 2 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 16 رنز بنالیے،اوپنر کوشل مینڈس صفر پر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔