ایشیا کپ فائنل: 171 رنز کا ہدف, سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ناقص کارگردگی ، جیت کے لیے4 گیندوں پر 31 رنز درکار
دبئی: ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کے 125 رنز پر نو کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
کپتان بابراعظم 5 رنز، فخر زمان صفر پر، افتخار احمد 32 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور محمد نواز 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نصف سنچری مکمل کرکے آؤٹ ہوئے جبکہ آصف علی صفر پر پویلین لوٹ گئے۔