متحدہ عرب امارات کاصومالیہ میں جہازروکےجانےپراظہارمذمت
متحدہ عرب امارات کےطیارےکوموغادیشوکےہوائی اڈےپرروکاگیا،یواےای کابیان صومالی حکام نے9.6 ملین ڈالرقبضےمیں لےلیے،یواےای طیارےمیں رکھی رقم صومالیہ میں فوج کی مددکےلیےبھیجی گئی تھی،حکاماماراتی حکام کوروکنا اوررقم قبضےمیں لینادوطرفہ معاہدےکی خلاف ورزی ہے،یواےای