بھارت کےشہرآگرہ میں بدھ کی شب تیزآندھی،تاج محل کوجزوی نقصان
بھارت کےشہرآگرہ میں بدھ کی شب تیزآندھی،تاج محل کوجزوی نقصان130کلومیٹرفی گھنٹےکی رفتارسےچلنے والی آندھی سےجنوبی میناراورشاہی دروازےمتاثر آندھی کےسبب تاج محل کے جنوبی دروازےکامینارگرگیا،چھوٹاسفیدگنبدبھی متاثرتاج محل کےمرکزی دروازہ روزہ کا12فٹ بلندمیناربھی آندھی سےگرگیا 2016میں بھی تاج محل کاایک مینارمتاثرہواتھا