Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک
  • عوام پر مزید بوجھ، 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا ,مزید اشیاءبھی مہنگی
  • سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی، دہشتگرد کمانڈر “نورستان” مارا گیا: آئی ایس پی آر
  • آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
  • الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے ثابت ہوا حکومت نے چوری کی: مریم نواز
  • پی ایس ایل6:  پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوسنسنی خیز شکست دے دی
  • این اے 75؛ الیکشن کمیشن کافیصلہ چیلنج کرنےکی منظوری ‏
  • قطر کیساتھ ایل این جی کا نیا معاہدہ طے ہوگیا ہے : وزیراعظم
  • پاکستان کی سالمیت کو کوئی بھی مائی کا لال کا نقصان نہیں پہنچا سکتا: فیاض الحسن چوہان
  • پی ایس ایل6: 199 رنز کا ہدف, پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پی ایس ایل6:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلاف بڑی اننگز ، پشاور زلمی کو جیت کےلیے 199 رنز کا ہدف
  • تحریک انصاف کی حکومت جلد جانے والی ہے حفیظ شیخ باہر کی ٹکٹ کرالیں: رہنمامسلم لیگ ن محمد زبیر
  • پی ایس ایل6: پشاور زلمی کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز ے ٹاکرا, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پاکستان سپرلیگ6: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
  • پی ایس ایل 6: سلطانز کی قلندرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ،ملتان نے لاہور کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
  • قطار توڑ کر اشرافیہ اور طاقتور لوگوں کا کووڈ ویکسین لگوانا شرمناک ہے: صدر مملکت
  • وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پربات کی: ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ
  • قطر کے ساتھ 10 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا گیا،ندیم بابر
  • پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی90 فیصد شرائط پوری کر لی ہیں:حماداظہر
  • عراقی وزیر دفاع کی اسلام آباد میں سول و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں
  • صنعتکاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو سروس سینٹر کا آغاز کر دیا گیا
  • حفیظ کا لاٹھی چارج، ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف
  • اسرائیلی آئل ٹینکر میں لیکج سے بہنے والا تیل لبنان تک پھیل گیا
  • ایک ہی حلقے نے جعلی صادق اور امین کا پول کھول دیا: پرویز رشید
  • پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پاگیا
  • سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
  • پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کیا اہم فیصلہ
  • بار بار موقف بدلنا اور اپنے ہی بیانیے کی نفی کرنا اپوزیشن کی پہچان بن گیا۔ شبلی فراز
  •   حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے میڈلز میں ایک برانز میڈل کا اور اضافہ, پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے جارج رام کو شکست دیکرکانسی کاتمغہ اپنے نام کرلیا

Apr 12, 2018 | 21:42 9:42 PM, April 12, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے میڈلز میں ایک برانز میڈل کا اور اضافہ, پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے جارج رام کو شکست دیکرکانسی کاتمغہ اپنے نام کرلیا

گولڈ کوسٹ/ آسٹریلیا( چودھری اشرف) 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے آٹھویں روز پاکستان کے میڈلز میں ایک برانز میڈل کا اور اضافہ ہو گیا۔ میگا ایونٹ کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے محمد بلال نے 57 کلوگرام کلاس کے برانز میڈل مقابلے میںانگلینڈ کے جارج رام کو شکست دیکر اپنا نام میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں لکھوا لیا۔ محمد بلال نے پری کوارٹر فائنل میں مالٹا کے گرے کو 12-2 اورکوارٹرفائنل میں سری لنکا کے چارلس فرنینڈو کو12-2 سے شکست دی سیمی فائنل میں بھارت کے راہول آویر نے محمدبلال کو 12-8 سے ہرا دیا جبکہ برونز میڈل کیلئے ہونے والے میچ میں محمدبلال نے انگلینڈ کے جورج رام کو 6-1 سے شکست دیکر کانسی کاتمغہ اپنے نام کرلیا۔ جمعرات کو ہونے والے 74 کلو گرام کلاس میں پاکستان کے اسد بٹ نے سکاٹ لینڈ کے گلیڈکوو کے خلاف 10-3 سے کامیابی حاصل کی تاہم اگلی دونوں فائیٹ میں اسد بٹ کامیاب نہ ہو پائے اور بھارت کے ششیل کمار اور کینیڈا کے جیون بیلفور سے ہار گئے۔ جمعہ 13 اپریل کو 65 کلوگرام کلاس میں پاکستان کے عبدالوہاب کا مقابلہ مالٹا کے پہلوان سے جبکہ 97 کلو گرام کلاس میں عمیراحمد کے مد مقابل انگلینڈ اور کینیڈا کی فائٹ کے فاتح ریسلر سے ہوگا۔ جمعرات کو کھیلے جانے والے دیگر مقابلوں میں سکواش کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے فرحان اور طیب نے برٹش ورجن آئی لینڈ کے چپمین جوئی اور سورنٹینو کو 2-0 سے شکست دی جبکہ مکس ڈبلز میں آسڑیلیا کے ریان اور گرنہم نے طیب اسلم اور مدینہ ظفر کو سٹریٹ سیٹ میں اور مکس ڈبلز کے ایک اور مقابلے میں ویلز کے ایونس ٹیسنی اور پیٹر نے فائزہ ظفر اور فرحان کو 2-0 کو مات دی۔ مینز ڈبلز میں نیوزی لینڈ کے کول پاؤل اورگریسن نے فرحان اور طیب کو 2-0 سے مات دیدی۔ بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستان کے ماحور شہزاد ویمنز سنگلز میں کینیڈا کی رچیل ہونڈریچ کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے آوٹ ہو گئیں۔

جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • روسی کرنسی روبل کی قدر میں حیران کن کمی

    Apr 12, 2018 | 12:33
  • عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضافہ

    Apr 12, 2018 | 12:49
  • شام پر ممکنہ حملہ ،بولیویا نے سلامتی کونسل کا اجلاس ...

    Apr 12, 2018 | 12:17
  • متحدہ عرب امارات کاصومالیہ میں ...

    Apr 12, 2018 | 07:13
متعلقہ خبریں
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں شکست کا ...

    Feb 13, 2021 | 21:32
  • پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز ...

    Feb 14, 2021 | 21:41
  • جنوبی افریقا کو فائنل میں شکست, ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے ...

    Feb 14, 2021 | 22:33
  • چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 2021 کا ٹائٹل صاحبزادہ محمد علی ...

    Feb 14, 2021 | 23:51
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group