سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13اپریل کو ہوگا
ریاض: سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہو گا۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے آج 29 شعبان کو چاند دیکھنے کا حکم دیا گیا تھا۔
پاکستان میں روہت ہ