اسلام آباد پولیس کے 34ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
اسلام آباد پولیس کے 34ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ آپ ذہن نشین کرلیں کہ ہم سب عوام کے خادم ہیں، آپ لوگوں کے ساتھ بھلائی کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ آپ کو عزت نہ ملے، آئی جی اسلام آباد
#BreakingNews
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت #pakistan #islamabad #police @ICT_Police #WaqtewsUpdates @MoIB_Official @MashwaniAzhar @dcislamabad pic.twitter.com/35DxfEQaSt— Waqt News (@Waqtnewstv) April 12, 2021