پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کو روایہ متعصبانہ ہے، ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف

سینیٹ میں خیبر پختونخوا سے ہمیں پوری سیٹیں ملنی چاہیں، سینیٹ میں خیبر پختونخوا سےپوری سیٹیں ملنا ہمارا حق ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف گزشتہ کچھ عرصے سے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کیساتھ دشمنی کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی مخالف مہم جاری ہے پی ٹی آئی کو ایک مہم کے تحت سیاسی عمل سے باہر کیا جارہا ہے، الیکشن کمیشن کے غیر آئینی اور قانونی فیصلوں کی وجہ سے سینیٹ الیکشن متنازعہ ہوا، الیکشن کمیشن کے غلط فیصلوں کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کا معاملہ پیدا ہوا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ سیکشن 104 کی خلاف ورزی کی، مخصوص نشستوں کے معاملے پر ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر تحفظات ہیں، بیرسٹر ڈاکٹرسیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کو روایہ متعصبانہ ہے، ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف