چین میں انسانی اعضا کا غیرقانونی بازار

چین میں منتقلیِ اعضا کے لئے موت کی سزا پانے والے قیدیوں کے اعضا استعمال ہوتے رہے ہیں لیکن بین الاقوامی تنقید کے نتیجے میں بیجینگ نے رواں سال اس پر پابندی لگا دی ہے۔اب صرف عطیات پر ہی انحصار کیا جائے گا۔حکومت نے اعضا کے لئے ایک قومی بینک قائم کیا ہے۔21 سالہ نوجوان نے خفیہ طور پر چلنے والے غیرقانونی بازار کے بارے میں بتایا کہ کس طرح اعضا کی تجارت کرنے والے آن لائن بھی سرگرم ہیں۔