پاکستانی قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق ہو رہا ہے، نواز شریف
فکر مت کرو ، انشاء اللہ آپ کی فتح ہو رہی ہے، نواز شریف 20 کروڑ عوام ہی پاکستان کے اصل مالک ہیں، نواز شریف چند لوگ پاکستان کے مالک نہیں ہوسکتے، نواز شریف یہ فیصلہ آپ کو منظور ہے، کیا یہ توہین آپ کو منظور ہے؟ نواز شریف میں نے کوئی کرپشن نہیں کی، کوئی ہیراپھیری نہیں ہوئی، نواز شریف آپ کے ووٹ کی پرچی چند لوگ پھاڑ کر آپ کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں، نوازشریف پاکستانی قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق ہو رہا ہے، نواز شریف آپ کے ووٹ کا احترام اس ملک میں ہو گا، نواز شریف کبھی باپ اپنے بیٹے سے تنخواہ لیتا ہے؟ نواز شریف پاکستان دنیا میں رسوا ہو رہا ہے، نواز شریف یہ جو فیصلہ ہوا دنیا میں پاکستان کی رسوائی کا باعث بنا، نواز شریف انقلاب کیلئے نواز شریف کا ساتھ دو گے؟ نواز شریف دنیا بھر میں اس فیصلے کو مسترد کیا جارہا ہے، نواز شریف جب پیغام دونگا تو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر نکلنا، نواز شریف