عمران خان نے تمام اپوزیشن قائدین کو تقریب حلف بردار ی میں مدعو کرلیا
تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں تمام ارکان پارلیمنٹ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف ،بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو دعوت دی جائے گی