برطانیہ ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں 213 کمشنگ کورس کی پاسنگ آوٹ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
برطانیہ ،رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں 213 کمشنگ کورس کی پاسنگ آوٹ کی تقریب پاکستان آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کررہے ہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے پہلے سربراہ ہیں جو اس پریڈ میں شریک ہیں برطانیہ ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سلامی دی گئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کے2کیڈٹس عبداللہ اور مجتبیٰ بھی پاس آوٹ ہونے والوں میں شامل.پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 41 غیرملکی کیڈٹس پاس آؤٹ ہو رہے ہیں