وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا لیہ میں زیادتی اور پورنوگرافی کے سکینڈل کا سخت نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا لیہ میں زیادتی اور پورنوگرافی کے سکینڈل کا سخت نوٹس انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب اعلیٰ سطح کی ٹیم کو واقعہ کی تحقیقات کا حکم واقعہ کی جامع تحقیقات کرکے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ متاثرین کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ایسا واقعہ کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ گھناؤنے جرم میں ملوث ملزمان قرار واقعی سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔ انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے اور ملزمان کو کڑی سزا دلائی جائے گی۔چودھری پرویز الٰہی